Sunday, 2 October 2011

Munawar Zarif

Read more on Munawar Zarif on Pakistan Film Magaine
منور ظریف
برصغیر پاک و ہند کی فلمی تاریخ میں بڑے بڑے مزاحیہ اداکار پیدا
 ہوئے ہیں جنہوں نے مختلف ادوار میں فلم بینوں پربڑے گہرے نقوش مرتب کئے ہیں لیکن جس فنکار کو لافانی شہرت حاصل ہوئی وہ نام شہنشاہ ظرافت ۔۔۔منور ظریف۔۔۔کا ہے جس نے صرف پندرہ برس کے فلمی کیرئر میں کچھ کم نہیں ۔۔۔سوا تین سو۔۔۔فلموں میں کام کیا تھا۔گویا وہ ہر سال کم و بیش بیس اکیس فلموں میں جلوہ گر ہوتا تھا جواس کی بے پناہ مقبولیت اور مصروفیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔اپنے عین عروج کے دور میں اچانک داغ مفارقت دے کر اس نے فلم بینوں کے ذہنوں میں ناقابل فراموش مقام بنا لیا تھا۔ آج ۔۔۔اسی عظیم فنکار کی یاد میں یہ مختصر مگر جامع مضمون رقم کیا جا رہا ہے۔۔۔
تفصیل کے لئے پاکستان فلم میگزین ملاحظہ فرمائیں

No comments: